Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دریائے نیل میں پھینکے جانے والے پلاسٹک سے سڑکوں کی تیاری

ماہرین کے مطابق مصر میں تقریباً 15 فیصد پلاسٹک فضلہ ری سائیکل کیا جاتا ہے جبکہ باقی دریائے نیل میں بہا دیا جاتا ہے یا پھر لینڈ فل سائٹ پر ڈھیر کیا جاتا ہے۔ اس فضلے کو استعمال کرنے کے لیے مصر کے ایک نوجوان نے ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس کی مدد سے پلاسٹک کے فضلے کو متبادل مواد میں تبدیل کر کے سڑکیں بنانے کے کام لایا جاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: