جنوبی وزیرستان کے وی لاگر جمشید برکی نے قبائلی اضلاع کی خوبصورتی دنیا کو دکھانے کا مشن اپنا رکھا ہے۔ وہ اپنے وی لاگز کے ذریعے بالخصوص وزیرستان میں ’ٹیررازم سے ٹورازم‘ کا انقلاب برپا کرنا چاہتے ہیں۔ مزید بتا رہے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان سے فاروق محسود اس رپورٹ میں