Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہنر سے کینسر کا مقابلہ، ’کام کی تعریف کریں تو خون بڑھ جاتا ہے‘

کراچی کی رہائشی صفیہ سہیل جب کینسر کے مرض میں مبتلا ہوئیں تو انہیں اپنی نوکری چھوڑنا پڑی لیکن انہوں نے اپنی بیماری کو کمزوری نہیں بننے دیا۔ صفیہ سہیل نے ایک طرف کینسر کا مقابلہ کیا تو دوسری طرف اپنے ہنر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کاروبار شروع کر ڈالا۔ صفیہ سہیل کا کہنا ہے کہ ہمدردی کرنے کے بجائے لوگوں کو ان کی جدوجہد سے سبق لینا چاہیے۔ جانیے زین علی کی رپورٹ میں
 

شیئر: