ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں چیک پوسٹ پر مشکوک گاڑی کو روکنے کے لیے مبینہ طور پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک راہگیر ہلاک ہوا۔
ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں پولیس کو مشتبہ گاڑی میں منشیات کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی جب مشکوک گاڑی تختہ بیگ چیک پوسٹ سے گزر رہی تھی تو وہاں موجود پولیس اور سکیورٹی فورسز نے گاڑی کو روکنے کے لیے فائرنگ کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں راہگیر زخمی ہوا جو موٹر سایئکل پر سوار تھا، لیکن بعد ازاں ہسپتال مین دم توڑ گیا، جبکہ مشکوک گاڑی میں موجود افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھیں
-
’امن زندہ باد دہشت گردی نامنظور،‘ خیبر پختونخوا میں امن مظاہرےNode ID: 740156
-
دفعہ 144 نافذ، پشاور میں سکیورٹی خدشات کے باعث احتجاج پر پابندیNode ID: 740376
-
وہاڑی میں سکیورٹی گارڈ کی بس ہوسٹس کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتیNode ID: 740511