پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے فنکار اپنے فن کے ذریعے دنیا بھر کے سامنے پشتون تہذیب کو اُجاگر کرنا چاہتے ہیں، کتھک ڈانس میں خوشحال خان خٹک سمیت دیگر نامور شعرا کے کلام کو پیش کرنا اور اس انداز میں پیش کرنا کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔