جب امجد اسلام امجد نے مسجدِ نبوی میں نعتیہ کلام پڑھا
جب امجد اسلام امجد نے مسجدِ نبوی میں نعتیہ کلام پڑھا
جمعہ 10 فروری 2023 18:38
پاکستان کے نامور شاعر اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد انتقال سے ایک ہفتہ قبل مدینہ پہنچے تھے جہاں اُنہوں نے مسجدِ نبوی کی زیارت کی اور اپنا نعتیہ کلام بھی سُنایا۔ دیکھیے یہ ویڈیو