Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گرین کنکریٹ‘، پاکستان میں تعمیراتی مٹیریل میں جدت

’گرین کنکریٹ‘ 1990 سے امریکہ میں تعمیراتی مٹیریل کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ اب پاکستان میں جدید عمارتوں میں بھی اس کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ اس کے فائدے کیا ہیں دیکھیے اسامہ خواجہ کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: