’اچھا اقدام‘، لاہور میں خصوصی افراد کے لیے جاب فیئر
’اچھا اقدام‘، لاہور میں خصوصی افراد کے لیے جاب فیئر
ہفتہ 21 ستمبر 2024 8:50
لاہور میں غیرسرکاری اداروں کے اشتراک سے پہلی بار خصوصی افراد کے لیے جاب فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ اس جاب فیئر میں طلبہ اور مخصوص مہارت اور ہنر کے حامل افراد نے شرکت کی۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ