Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ کاروباری ادارے کا نام عربی میں اور اس کے معنی اچھے ہوں‘

کاپی رائٹ ادارے سے رابطہ کرکےدرخواست کرنا ہوگی (فائل فوٹو: سبق)
سعودی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ ’’سجل تجاری‘ کے اندراج کے لیے کاروباری ادارے کا نام عربی زبان میں تجویز کیا جائے یہ بھی ضروری ہے کہ اس کے معنی اچھے ہوں‘۔
سبق ویب کے مطابق  وزارت تجارت سے ایک تاجر نے شکایت کی تھی کہ وہ اپنے کاروباری ادارے کے نام کے اندراج کی کوشش کررہا ہے لیکن اسے کامیابی نہیں مل رہی‘۔
وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ’ اگر کوئی تاجر کسی غیرملکی زبان میں کاروباری ادارے کا نام رکھنا چاہتا ہوں تو اسے سعودی کاپی رائٹ ادارے سے رابطہ کرکے تجارتی مارکہ فراہم کرنے کی درخواست کرنا ہوگی‘۔

شیئر: