پشاور یونیورسٹی میں ایک سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے سکیورٹی سپروائزر ثقلین بنگش کو ہلاک کر دیا ہے۔
پشاور پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا جس کے بعد سکیورٹی گارڈ موقعے سے فرار ہو گیا۔
مزید پڑھیں
-
طلبہ تنظیموں میں تصادم، قائداعظم یونیورسٹی بندNode ID: 746731