سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے منگل کی شب ریاض کے قصر الیمامہ میں یمنی صدر ڈاکٹر رشاد العلیمی اور صدارتی کونسل کے ارکان کا خیر مقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران یمن میں پیش رفت کا جائزہ، یمنی حکومت، کونسل اور عوام کےلیے سعودی عرب کی مسلسل سپورٹ کا اعادہ کیا گیا ہے۔
#فيديو | سمو #ولي_العهد يجتمع مع رئيس مجلس القيادة الرئاسي اليمني.#واس pic.twitter.com/LpmIPLdni2
— واس الأخبار الملكية (@spagov) March 7, 2023