بینکاک میں فضائی آلودگی، شہریوں کو گھر کے اندر رہنے کی ہدایت جمعہ 10 مارچ 2023 8:17 تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے۔ حکام نے شہریوں کو گھر کے اندر رہنے کی ہدایت کی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو بینکاک فضائی آلودگی تھائی لینڈ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں