’کھیل دوبارہ شروع ہونے پر خوشی ہے‘، لیبیا میں پروفیشنل باکسرز کی ٹریننگ ہفتہ 18 مارچ 2023 7:51 لیبیا میں پروفیشنل باکسرز کی ٹریننگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے جس پر مقامی کھلاڑی اور کوچ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ لیبیا باکسر کوچ کھلاڑی شیئر: واپس اوپر جائیں