Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تھائی لینڈ کا شاپنگ مال گوریلا، ’یہ مکمل طور پر تنہا ہے‘

یہ گوریلا تھائی لینڈ میں شاپنگ مال گوریلا کے نام سے مشہور ہے۔ اس کا گھر گزشتہ 30 برس سے بینکاک کے ایک سات منزلہ شاپنگ مال کی چھت پر ہے۔ جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکن اسے قدرتی مسکن میں واپس چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: