نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کوکن ہوف پارک کے ٹیولپ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہاں کے گلِ لالہ دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔ گذشتہ سال 11 لاکھ افراد گلِ لالہ کو دیکھنے آئے تھے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ۔۔۔