خیبر پختونخوا کی نگران حکومت کو پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق اب تک صوبے میں پانچ مقامات پر چار ہزار آٹے کے تھیلے لوٹے گئے جبکہ بھگڈر سے تین شہری ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔
خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدانتظامی کی رپورٹ مرتب کر کے چیف سیکریٹری کو ارسال کر دی گئی ہے، جس میں بدنظمی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
خواتین کو آٹا نہیں دیا جائے گا، ضلع خیبر میں جرگے کا فیصلہNode ID: 753626
-
تصاویر: مفت آٹے کے لیے لمبی قطاریں، بھگدڑ اور ہلاکتیںNode ID: 754206
-
کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، بچوں سمیت 11 افراد ہلاکNode ID: 754776