Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الاحساء:چھت گرنے پر ایشیائی ہلاک، سعودی زخمی

ریاض ....الاحساءکمشنری کے الحلیلہ کے ایک زرعی فارم میں زیر تعمیر عمارت کی چھت کا ایک حصہ گرنے پر ایک ایشیائی مزدور جاں بحق ہوگیا۔ رفقائے کار نے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی ناکام ثابت ہوئی۔ الشرقیہ ریجن میں شہری دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر منصور الدوسری نے اس اطلاع کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ ایک ایشیائی مزدور جاں بحق اور ایک سعودی زخمی ہوا۔

شیئر: