’بلوچستان میں فیصلے عوامی نمائندے نہیں، ریاستی ادارے کرتے ہیں‘
’بلوچستان میں فیصلے عوامی نمائندے نہیں، ریاستی ادارے کرتے ہیں‘
جمعرات 6 اپریل 2023 6:49
اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ’قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نمائندگی لاہور سے بھی کم ہے۔‘