یہ صاحب یعنی رچرڈ گرینل نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معتمد ترین احباب میں شمار ہوتے ہیں۔ امریکی چناؤ کے بعد کی صورتحال پر نظر رکھنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ گرینل سیکریٹری خارجہ کی سیٹ کے لیے بھی فیورٹ تھے، قرعہ البتہ مارکو روبیو کے نام نکلا۔
اب انہیں ٹرمپ سرکار نے خصوصی مشنز کا ایلچی مقرر کیا ہے۔ ان کی تعیناتی کا اعلان کرتے ہوئے ٹرمپ نے واضح کیا کہ یہ دنیا کے سرگرم علاقوں یا ممالک کے لیے کام کریں گے بالخصوص وینزویلا اور شمالی کوریا۔
مزید پڑھیں
-
26 ویں کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم؟ اجمل جامی کا کالمNode ID: 880755
-
دھرنا ہوگا یا کوئی ڈیل؟ اجمل جامی کا کالمNode ID: 881940
-
2024 اور پاکستان۔۔ اب آگے کیا ہوگا؟ اجمل جامی کا کالمNode ID: 882888