سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 10 اپریل 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 211.20 ریال رہی جو پیر کو کاروبار کے اختتام پر 209.93 ریال تھی۔
24 قیراط ایک گرام سونا 241.37 ریال، 22 قیراط 221.26 اور 18 قیراط 181.03 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,027.53 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,124.08 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,317.17 میں دستیاب رہی۔