Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پانی کی پستول سے ’پھوار‘، بینکاک میں وبا کے بعد پہلا میلہ

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں کورونا کی وبا کے بعد پہلی بار میلہ لگایا گیا ہے۔ روایتی میلے میں شہری ایک دوسرے پر پانی کی پستول سے پھوار کرتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: