پاکستان کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے ایک وفد نے میجر جنرل محمد عامر نجم کی سربراہی میں سعودی مسلح افواج کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کا دورہ کیا ہے۔
سعودی وزارت دفاع نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ اس موقع پر پاکستانی وفد کو کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کے تعلیمی پروگراموں اور سہولتوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
وفد من جامعة الدفاع الوطني في جمهورية باكستان الإسلامية برئاسة اللواء محمد عامر نجم، يزور كلية #القيادة_والأركان للقوات المسلحة، ويطّلع على مرافقها وبرامجها الأكاديمية. وجرى خلال الزيارة بحث سُبل التعاون المشترك بين الجانبين. pic.twitter.com/AoOJYMUdWF
— وزارة الدفاع (@modgovksa) May 10, 2023