مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان پیر 15 مئی 2023 7:32 مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر سے دھرنا ختم کر دیا ہے مریم نواز نے کہا ہے کہ ’چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال شرافت سے استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں Show latest update پی ڈی ایم دھرنا سپریم کورٹ چیف جسٹس مسلم لیگ ن مولانا فضل الرحمان اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں