Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بدھ 17 مئی کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

سعودی ریال کی قیمت خرید 78.5 اور قیمت فروخت 79.3 روپے رہی۔ (فوٹو: سٹیٹ بینک)
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 44 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 285.40 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 76.10 اماراتی درہم 77.72، بحرینی دینار 757.04، عمانی ریال 742.27، کویتی دینار 929.22 اور قطری ریال کی قیمت 78.08 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں 17 مئی کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 292 اور قیمت فروخت 296 روپے ریکارڈ کی گئی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 78.5 اور قیمت فروخت 79.3 جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 80.5 اور قیمت فروخت 81.4 روپے رہی۔

شیئر: