بحیرہ احمر سے گردو غبار کا بڑا طوفان سعودی ساحلوں کی طرف آرہا ہے جس سے سب سے زیادہ مدینہ منورہ متاثر ہوگا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق طوفان کی آمد سے پہلے ہی سعودی عرب کے ساحلی شہروں میں مطلع گرد آلود بن گیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
تجارتی ادارے کے کارکنوں کا پروفیشنل پرمٹ یکم جون سے ضروریNode ID: 768266
-
سعودی خلا باز قہوہ اور کھجور بھی خلائی سٹیشن لے گئےNode ID: 768286
طقس العرب کے ماہرین نے کہا ہے کہ ’گرد وغبار کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی محدود ہوجائے گی‘۔
ماہرین نے کہا ہے کہ ’گرد و غبار کے طوفان کے باعث جدہ، القنفذہ، اللیث کے علاوہ جنوبی شہر بھی متاثر ہوسکتے ہیں‘۔
تحديث 11:55 صباحاً
سحب رعدية قوية تؤثر على #القنفذة و #الليث واتساع مساحة السحب الماطرة لتشمل مرتفعات غرب #جازان و #عسير و #الباحة الساعات القادمة https://t.co/AjfY4hjW6K #جده_الان #صوت_المطر pic.twitter.com/2ljzJAyjQA— طقس العرب - السعودية (@ArabiaWeatherSA) May 29, 2023