اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ اور رجوہ السیف کی شاہی شادی
اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ اور رجوہ السیف کی شاہی شادی
جمعرات 1 جون 2023 16:59
اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ اور سعودی خاتون رجوہ السیف کی شادی جمعرات کو عمان کے زھران پیلس میں ہو رہی ہے۔ استقبالیہ الحسینیہ پیلس میں ہو گا جہاں مختلف ممالک کے سربراہان اور اردن کا شاہی خاندان موجود ہوگا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔