ریاض کانفرنس، اسلامی ممالک کے سربراہان کی آمد جاری
ریاض: ریاض کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلامی ممالک کے سربراہان اور نمائندوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ واس کے مطابق طاجکستان، عمان، سینگان ، مصر، لیبیا، بورکینا فاسو،سیرالیون، گھانا اور جامبیا کے سربراہان اور نمائندے ریاض پہنچ چکے ہیں۔
ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب اور ریاض کانفرنس کی تمام خبروں کو ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ”ٹرمپ“ اور ”ریاض کانفرنس“ پر کلک کریں