Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’عمران خان سے اتحاد سیاسی اُصولوں پر اور مستقل ہے‘

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ ’عمران خان کے ساتھ اتحاد سیاسی اُصولوں کی بنیاد پر ہے اس لیے ہماری رفاقت مستقل ہے۔‘ دیکھیے اردو نیوز کے زین الدین احمد کو انٹرویو میں

شیئر: