چیٹ جی پی ٹی کا مفت استعمال کیسے کریں؟ پیر 3 جولائی 2023 7:06 آج کل سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشنز میں سے ایک چیٹ جی پی ٹی ہے۔ اس ایپلی کیشن کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی اوپن اے آئی نے 30 نومبر 2022 کو لانچ کیا تھا۔ یہ کیسے استعمال ہوتی ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں چیٹ جی پی ٹی آرٹیفیشل انٹیلی جنس اے آئی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں