Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’آرام دہ اور خوبصورت سفر‘ سکردو ایئرپورٹ پر سیاحوں کا رش

بلند پہاڑوں اور گلیشیئرز پر مشتمل سکردو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ سکردو ہوائی اڈا ہے۔ بین الاقوامی سیاحوں نے سکردو ایئرپورٹ کے ایئربس فلائٹ آپریشن کو ’اچھا تجربہ‘ قرار دیا ہے۔ گلگت بلتستان سے اُردو نیوز کے ذاکر بلتستانی کی رپورٹ۔

شیئر: