یورپ جانے کے خواہشمند لیبیا میں کئی ہفتے گزارنے کے بعد محمد نعیم نے پاکستان واپس جانے میں ہی عافیت جانی۔ گذشتہ ماہ پیش آنے والے یونان کشتی حادثے نے نعیم کو اپنا سفر ادھورا چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ وہ اس سفر میں کن مشکلات سے دوچار رہے دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔