چترال، 100 سے کم رہ جانے والے مارخور چھ ہزار کیسے ہوئے؟
چترال، 100 سے کم رہ جانے والے مارخور چھ ہزار کیسے ہوئے؟
جمعہ 28 جولائی 2023 5:44
خیبر پختونخوا میں چترال کے ڈویژنل فارسٹ آفیسر فاروق نبی خان کے مطابق علاقے میں مارخور کی تعداد چھ ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ چترال سے اردو نیوز کے اسرار احمد کی ویڈیو رپورٹ