Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواب شاہ ٹرین حادثے میں 28 ہلاکتیں، زخمیوں کی ہسپتال منتقلی

سندھ کے شہر نواب شاہ کے قریب کراچی سے حویلیاں جانے والی مسافر ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی آٹھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ اس حادثے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 28 ہوگئی ہے، جبکہ درجنوں زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: