Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اُجاگر کرنے کے لیے جدہ میں تقریب

جدہ میں او آئی سی سیکریٹریٹ میں انڈیا کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے لیے تقریب منعقد کی گئی۔ تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: