Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیبیا کا شہر ’درنہ‘ جہاں سیلاب نے کچھ سلامت نہ چھوڑا

لیبیا میں سمندری طوفان کے بعد ڈیم ٹوٹنے سے مشرقی علاقے میں درنہ شہر بری طرح متاثر ہوا۔ یہاں کوئی خاندان ایسا نہیں جن کا کوئی فرد سیلاب میں زندگی ہار نہ گیا ہو۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: