مستونگ دھماکہ: ’ایمبولینس نہیں تھی خود ہی ہسپتال پہنچے‘
مستونگ دھماکہ: ’ایمبولینس نہیں تھی خود ہی ہسپتال پہنچے‘
منگل 3 اکتوبر 2023 5:48
صوبہ بلوچستان میں ہونے والے مستونگ دھماکے نے کئی انسانی المیوں کو جنم دیا ہے۔ ہر متاثرہ خاندان کی کہانی دکھ اور درد سے بھری ہے۔ ان میں سے کچھ متاثرین کی کہانی جانیے اردو نیوز کے نمائندے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں