پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کے مختلف شہروں میں مہنگی بجلی اور آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔
جمعرات کی صبح ہڑتال کا آغاز ہوا جس کے بعد مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور احتجاج کے دوران حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے۔
اس ہڑتال کی کال جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جموں کشمیر کی جانب سے دی گئی تھی۔
مزید پڑھیں
-
’پاکستان میں مہنگائی پر صبر کریں، طوفان جلد گزر جائے گا‘Node ID: 615991
-
بجلی کے زیادہ بل اور احتجاج لیکن ’عوام کے لیے کوئی ریلیف نہیں‘Node ID: 790506