نمیرہ سلیم: خلا کی سیر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون خلاباز
نمیرہ سلیم: خلا کی سیر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون خلاباز
منگل 10 اکتوبر 2023 8:30
کراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی پہلی خلا باز نمیرہ سلیم نے خلا میں پہنچ کر تاریخ رقم کی ہے۔ انہیں قطب شمالی اور قطب جنوب تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ مزید جانیے اُردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ میں