گلگت بلتستان کے ’سسپلو‘ سیب کو ملکی و غیر ملکی سطح پر مارکیٹ کرنے کے لیے ’سسپلو میلے‘ انعقاد کیا گیا۔ ذائقہ اور خوشبو منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ اس سیب کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی بہت سی بائی پروڈکٹس بنتی ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار ذاکر بلتستانی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔