Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنٹرول لائن پر فائرنگ،2پاکستانی جاں بحق

مظفرآباد...لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ہلاکتیں ضلع پونچھ کے سیکٹر بٹل میں ہوئیں۔ مقامی حکام نے بتایاکہ بلااشتعال فائرنگ جمعرات کی صبح 7 بجے شروع ہوئی، مقامی آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہندوستانی فورسز نے بٹل، جندروٹ اور تتہ پانی سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔پاک فوج نے کا بھرپور جواب دیا۔ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

 

شیئر: