Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہران کو الیکٹرک گاڑی میں بدلنے کا تجربہ، ’ایک گھنٹہ چارج کریں 200 کلومیٹر چلائیں‘

دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے چند نوجوانوں نے مہران گاڑی کو الیکٹرک کار میں تبدیل کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ اردو نیوز کے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: