’کیسے پریشان نہ ہوں‘، پاکستان سے جانے والے افغان تارکین کی زندگی اب کیسی؟
’کیسے پریشان نہ ہوں‘، پاکستان سے جانے والے افغان تارکین کی زندگی اب کیسی؟
جمعہ 24 نومبر 2023 7:39
پاکستان اور افغانستان کےدرمیان طورخم بارڈر سے واپس جانے والے افغان تارکین وطن کے لیے افغانستان کی طرف عارضی کیمپ لگایا گیا ہے۔ کئی دنوں سے اس کیمپ میں رہنے والے افراد اپنے بچوں کے بارے میں فکرمند دکھائی دیتے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔