نیٹ فلکس کے سیزن ’دی کراؤن‘ میں استعمال ہونے والی اشیا کی نیلامی
نیٹ فلکس کے سیزن ’دی کراؤن‘ میں استعمال ہونے والی اشیا کی نیلامی
ہفتہ 25 نومبر 2023 8:01
ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کے سیزن ’دی کراؤن‘ میں استعمال ہونے والی اشیا کی نیلامی کی جائے گی۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ 450 سے زیادہ اشیا کو فروخت کے لیے رکھا جائے گا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو