امارات: اُڑتے جہاز میں انڈین جوڑے کی شادی منگل 28 نومبر 2023 8:48 کہاوت ہے کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں لیکن اس کا عملی مظاہرہ متحدہ عرب امارات میں مقیم انڈیا کے ایک جوڑے نے کیا۔ کاروباری شخصیت دلیپ پوپلے نے اپنی بیٹی کی ہوائی جہاز میں دوران پرواز شادی کی تقریب کا اہتمام کیا۔ دبئی سے کاشان تمثیل کی ڈیجیٹل رپورٹ جہاز پرواز دبئی یو اے ای امارات شادی جہاز میں شادی انڈین جوڑا اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں