’اکیلا اور مایوس ہوں‘، کابل یونیورسٹی کا پروفیسر پاکستان میں چھپنے پر مجبور
’اکیلا اور مایوس ہوں‘، کابل یونیورسٹی کا پروفیسر پاکستان میں چھپنے پر مجبور
جمعہ 1 دسمبر 2023 7:08
پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان باشندوں میں ایسے افراد بھی شامل ہیں جن کے کیسز مغربی ممالک میں پناہ کے لیے پراسیس میں ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ