رنگ بدلنے والا لباس، ’ہاتھ کا ہلکا سا اشارہ کافی ہے‘
رنگ بدلنے والا لباس، ’ہاتھ کا ہلکا سا اشارہ کافی ہے‘
جمعہ 8 دسمبر 2023 9:31
ہانگ کانگ میں ایسا کپڑا متعارف کروایا گیا ہے کہ جس کو پہننے والا اپنی مرضی اور فقط ہاتھ کے اشارے سے اس کا رنگ تبدیل کر سکے گا۔ اس کپڑے کی دیگر خصوصیات کیا ہیں اور یہ کتنے میں مل سکتا ہے، جانیے رمنا سعید کی اس ویڈیو رپورٹ میں