Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مولانامختار عثمانی کو اعزازی شیلڈ

جدہ .... مولانا مختار عثمانی نے پیغام ٹی وی چینل کی سالانہ میٹنگ میں امام کعبہ الشیخ صالح آل طالب سے اعزازی شیلڈ وصول کی ۔اس موقع پر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان پروفیسر سینیٹر ساجد میر اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل مولانا علی محمد ابوتراب بھی موجود تھے۔

شیئر: