Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ساری زندگی مٹی کا کام کیا،‘ کراچی کی عمر رسیدہ کمہارن

مٹی سے پیسے کمانے کا ہنر کراچی کی معمر خاتون سکینہ بی بی خوب جانتی ہیں۔ سکینہ بی بی بچپن سے مٹی کے برتن و دیگر سامان بنانے کا کام کرتی ہیں۔ ان کے مطابق انہیں خود بھی یاد نہیں کہ انہوں نے اپنی زندگی کے کتنے برس مٹی سے چیزیں بنانے میں گزار دیے۔ اردو نیوز کے زین علی کی کراچی سے ویڈیو رپورٹ

شیئر: