سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان جاری مشترکہ مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔
سعودی بری فورسز اور امریکی سپارٹن فورس نے شمالی ریجن میں آرٹلری مشق ’نادرن فائر‘ کا اختتام کیا جس کا مقصد تجربات کا تبادلہ کرنا اور دونوں ملکوں کی فورسز کے درمیان مشترکہ مشق کی کارکردگی کو بڑھانا ہے۔
وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا کہ ’مشقوں کے اختتام پرلائیو ایمبونیشن کا استعمال کرتے ہوئے مختلف جنگی مشن انجام دیے گئے‘۔
ونُفذ في اختتام مناورات التمرين، عدد من الفرضيات القتالية باستخدام الذخيرة الحية؛ بحضور قائد المنطقة الشمالية اللواء الركن خالد الجهني، والقائد العام لقوة «سبارتن» الأمريكية اللواء مايكل ليني. pic.twitter.com/KsDp3xTGNW
— وزارة الدفاع (@modgovksa) December 18, 2023