Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک روڈ پر حادثہ، 4 ہلاک

تبوک .... تبوک روڈ پر ضبا کمشنری سے 40کلو میٹر دوربھیانک ٹریفک حادثے میں 4افراد ہلاک ہوگئے۔حادثے کے باعث 2 گاڑیوں میں آگ لگ گئی تھی۔ محکمہ ٹریفک اور شہری دفاع کے اہلکاروں نے حادثے کی کارروائی کرتے ہوئے نعشیں متاثرہ گاڑیوں سے نکال کر سرد خانے میں محفوظ کرائیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ حادثہ خطرناک موڑ پر حد سے زیادہ رفتار سے گاڑی چلانے کے باعث پیش آیا۔

شیئر: